طلاء شباب
طلاء شباب
یہ طلاء ان مریضوں کیلئے بہت مفید ہے جو مشت زنی اور کثرت جماع سے اپنے آپ کو تباہ کرچکے ہیں۔یہ ط
لاء رگوں اور پٹھوں کی جملہ خرابیوں کو دور دور کرکے پوری قوت دیتا ہے۔ آلہ تناسل کی کجی اور ٹیڑھاپن کو دور کرتا ہے
نسخہ کے اجزاء و ترکیب ساخت:۔
روغن بیضہ مرغ ۔ ایک تولہ
روغن داچینی ۔ایک تولہ
روغن قرنفل ۔ایک تولہ
روغن جمالگوٹہ ۔چھ ماشہ
تمام روغنیات کو باہم ملا کر محفوظ کرلیں۔
یہ طلاء ان مریضوں کیلئے بہت مفید ہے جو مشت زنی اور کثرت جماع سے اپنے آپ کو تباہ کرچکے ہیں۔یہ ط
نسخہ کے اجزاء و ترکیب ساخت:۔
روغن بیضہ مرغ ۔ ایک تولہ
روغن داچینی ۔ایک تولہ
روغن قرنفل ۔ایک تولہ
روغن جمالگوٹہ ۔چھ ماشہ
تمام روغنیات کو باہم ملا کر محفوظ کرلیں۔
حشفہ چھوڑ کر باقی عضو پر بقدر ایک ماشہ مالش کریں۔ اور پان یا ارنڈ کا پتہ باندھیں۔ اور صبح گرم
پانی سے دھوئیں۔۔ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں
Comments
Post a Comment