نیمونول ۔ بواسیر کا واحد علاج

اس دوا کے استعمال سے چوبیس گھنٹہ میں فائدہ ہو جاتا ہے۔پہلی خوراک ہی اپنا اثر دکھاتی ہے۔بواسیر کا خون بند کرکے مسوں کو خشک کرتی ہے۔ خواہ خون جس قدر بھی آرہا ہو چند ایک خوراک سے بفضلہ رک جاتا ہے۔اور بند شدہ مادہ کسی اور طرف منتقل ہو کر خرابی پیدا نہیں کرتا بلکہ ایسے طریقہ سے اصلاح پاتا ہے کہ بغیر کسی خرابی آئندہ دورہ خون بند ہوجاتا ہے بلکہ مسے بھی آہستہ آہستہ تحلیل ہوکر مرجھا جاتے ہیں۔ ہر قسم کی بواسیر کا شافی علاج ہے۔
اجزاء و ترکیب ساخت:
ہلیلہ سیاہ ایک تولہ۔ پوست ہلیلہ زرد ڈھائی تولہ۔ کچور دو تولہ۔ تخم نیم ڈھائی تولہ۔ سرمہ سفید سوا تولہ۔ کشتہ فولاد ایک تولہ۔ چاکسو دو تولہ۔ ناگر موتھا دو تولہ۔ ریوند خطائی سواتولہ۔ مرچ سفید سوا تولہ۔ ایلوا دس تولہ۔ رسونت بیس تولہ۔ ایکسٹریکٹ بیلاڈونا ڈھائی تولہ۔
سب کو کوٹ کر حبوب نخودی بنا لیں۔
صبح وشام ایک ایک گولی ہمراہ پانی استعمال کریں

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

برص ۔ایک بدنما بیماری

لبوب کبیر خاص الخاص اصلی نسخہ۔ مردانہ کمزوری کا مکمل علاج

حلوہ ماش۔ مردانہ قوت کیلئے بہترین ٹانک