کان بہنا۔ کان سراوُ کا مجرب علاج
Ottorrhea کان بہنا، کان سراؤ
انزروت ایک گرام
سفیدہ کاشغری ایک گرام
رتن جوت دو گرام
موم سفید تین گرام
تلوں کا تیل دس گرام
ان سب کو اچھی طرح گھوٹ کر مرہم بنا لیں
کپڑے کے بہت چھوٹے سے ٹکڑے پر تھوڑی سی مرہم لگا کر فتیلا بنا کر کان میں رکھیں..
انشاءاللہ.. شفا ہوگی
انزروت ایک گرام
سفیدہ کاشغری ایک گرام
رتن جوت دو گرام
موم سفید تین گرام
تلوں کا تیل دس گرام
ان سب کو اچھی طرح گھوٹ کر مرہم بنا لیں
کپڑے کے بہت چھوٹے سے ٹکڑے پر تھوڑی سی مرہم لگا کر فتیلا بنا کر کان میں رکھیں..
انشاءاللہ.. شفا ہوگی
Comments
Post a Comment