برص ۔ایک بدنما بیماری
بر ص ایک بد نما بیمار ی
بر ص ایک جلدی بیمار ی ہے جس میں جلد کے خلیے جو کہ پگمنٹ اور melanin بناتے ہیں وہ ختم ہو جاتے ہیںmelanin ایک سبٹا س ہے جو کہ ہماری جلد کو قد رتی رنگ دیتا ہے۔ جب لو گوں کو بر ص کی بیماری ہو تی ہے تو جلد کے بال سفید ہو جاتے ہیں اور جسم کے مختلف حصو ں کو سفید کر دیتی ہے۔ جس سے جسم کا وہ حصہ بد نما لگتا ہے۔ یہ جلد کی سب سے بڑی بیماری سمجھی جاتی ہے۔عام خیا ل یہ کیا جاتا ہے کہ یہ کبھی ٹھیک نہیں ہو تا۔ اس کی اقسا م بلغمی ما دہ سے پید ا ہو تی ہے بعض کی بلغم رقیق اور بعض کی غلیظ ہو تی ہے اور بعض کی بلغم جل کر سو داویت اختیا ر کر جاتی ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جن داغو ں کو چٹکی بھر کر ان میں سو ئی چبھو نے خو ن نکلے یا گلا بی رنگ کا مو اد نکلے تو یہ قا بل علاج ہے۔اور جن میں سے صر ف سفید رنگ کا پانی نکلے یہ نا قا بل علا ج ہیں۔ لیکن بعض ما ہر ین اسے صر ف کہا وتیں شما ر کر تے ہیں۔
پپیتا
یہ بہت کم کھایا جانے والا پھل ہے کیو نکہ عموماً لوگوں کو اس کا ذائقہ پسند نہیں ہو تا ۔ لیکن یہ پھل بر ص کے مر یضوں کے لیے بے حد فائدہ مند ہے۔ اس میں ایسے اجز ا ء پائے جاتے ہیں جو آپ کی جلد کے رنگ کو واپس قد رتی رنگ میں لانے میں مدد گا ر ہے۔
ایک عدد پپیتا لے کر اسے چھو ٹے ٹکڑوں میں کا ٹ لیں۔ ان ٹکڑوں کو جسم کے ان حصو ں پر ملیں جہا ں بر ص کے نشانات ہیں۔ اس کے علاوہ پپیتا کا جوس پینے سے کچھ دنو ں میں افا قہ ہو گا۔
لا ل مٹی
لا ل مٹی بر ص کے علاج کے لیے سب سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔کیو نکہ اس میں کا پر ہو تا ہے ۔ جو آپ کی جلد کو جلد ٹھیک کر تا ہے ۔
اچھی کو الٹی کی لا ل مٹی لیں۔
تھو ڑا سا ادرک لے کر اس کا رس نکالیں جو ایک چمچ بن جائے۔اس رس میں دو چمچ لا ل مٹی ملا کر اچھی طر ح مکس کر یں اور جلد کے متاثر ہ حصہ پر روزانہ لگائیں۔ اس بیماری کے علا ج کے لیے یہ سب سے مؤ ثر ہے۔
اخر وٹ
اخروٹ کو بر ص کے علا ج کر نے کے لیے ایک اہم پھل گر دانہ جاتا ہے۔ لا ل مٹی کے استعمال کے ساتھ اخر وٹ کے استعمال سے جلد افا قہ ہو گا۔
اخر وٹ کی گر ی لے کر پیس لیں۔ اب اس میں پانی ڈا ل کر پیسٹ بنا لیں۔ اس کو دن میں تین سے چار مر تبہ بر ص کے نشانا ت پر لگائیں اور پندرہ بیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔ پھر تازہ پانی سے دھو لیں۔
شہد
بر ص کے علاج کے لیے شہد کو ما ہر ین نہا یت مؤ ثر سمجھتے ہیں۔ لیکن اسکے لیے ضر وری ہے کہ آپ خالص شہد کا استعمال کر یں۔
خا لص شہد کو متا ثر ہ جگہ پر تیس منٹ کے لیے لگائیں اور اس کے بعد نیم گر م پانی سے دھو لیں۔ کیو نکہ تازہ ٹھنڈا پانی استعمال کر نے سے جلد کے nutrients اس کے ساتھ ختم ہو جاتے ہیں۔
وٹا من سی
بر ص کے علا ج میں وٹامن سی سب سے زیادہ اہم ہے ۔یہ آپ کو تر ش پھلو ں میں باآسانی مل جائے گا۔ اس کے علاوہ سبزیوں میں پالک،آ لو ، گو بھی اور ٹما ٹر جیسی سبزیوں کا استعمال سے وٹامن سی ملتا ہے۔
سو رج سے خو د کو بچائیں
اگر آپ کو بر ص کا مر ض ہے تو خو دکو سو رج کی روشنی سے بچائیں۔ اگر با ہر نکلنا مقصو د ہو تو جلد کو ڈھانپ کر نکلیں۔
دن میں دو با رغسل کر یں۔
دن میں تین سے چھ سو گر ام کھیر ا اور کچے کر یلے کھائیں ۔
چند کھجو ریں گٹھلی سمیت جلائیں اور ان کا سفو ف بنا لیں۔ اس سفو ف کو روزانہ بر ص کے نشا نوں پر لگائیں۔ایک ماہ تک روزانہ لگانے سے افا قہ ہو گا۔
جامن کے پتے خشک کر لیں اور انھیں اچھی طر ح پیس لیں۔ اب ان پتو ں کا تین ما شہ سفو ف لے کر دو تو لے مکھن میں ملائیں اور اچھی طر ح مکس کر کے بر ص کے نشا نو ں پر لگائیں کچھ عر صے کے استعمال سے نشان ختم ہوجائیں گے۔
کھٹی چیزوں سے پر ہیز کر یں۔
سا فٹ ڈرنک اور سر خ گو شت سے پر ہیز کر یں۔
پانچ کھانے کے چمچ ہلد ی کو دو سو پچا س گر ام سرسوں کے تیل میں مکس کر کے جسم کے سفید حصو ں پر دن میں دو بار لگائیں۔ یہ عمل ایک سال تک جاری رکھیں۔
Comments
Post a Comment