احتباسی۔ بندش حیض کھولنے کا مجرب اور یقینی علاج

احتباسی
بندش حیض کھولنے کا مجرب اور یقینی علاج
حیض کی بندش بے حد تکلیف دہ اور مصیبت کا باعث  ہوتی ہے۔سارے جسم میں گرانی۔کمردرد ۔بے چینی اور گھبراہٹ اس کے ادنیٰ نتائج ہیں۔ بار بار اس تکلیف کے ہونے سے رحم امراض کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔ احتباسی سے حیض چاہے کسی وجہ سے بند ہو ہو کھل کر جاری ہو جاتا ہے۔ اور اس کے فوائد اس قدر یقینی ہیں کہ اس مرض کی ہر مریضہ کیلئے باعث شفا ہے۔ کمردرد۔بے چینی اور گھبراہٹ کو بھی رفع کر دیتی ہے۔
اجزاء و ترکیب ساخت ۔
ہیرا کسیس۔۔۔ایک تولہ
سونٹھ۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
زعفران۔۔۔۔۔تین ماشہ
مصبر۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
صمنع عربی۔ایک تولہ
تمام ادویہ کو سفوف بنالیں اور صمنع عربی کو روح سونف میں حل کرکے شامل کر لیں۔اور نخودی گولیاں بنالیں۔
پرانے سے پرانے احتباس الطمث ۔خون بستہ کا آنا۔اور درد سے آنا۔حد سے زیادہ اور بے قائدہ آنا سب کو مفید ہے۔ہاتھ پاوُں کا جلنا۔کمزوری جگر اور کمئ خون کیلئے اکسیر ہے

Comments

Popular posts from this blog

برص ۔ایک بدنما بیماری

لبوب کبیر خاص الخاص اصلی نسخہ۔ مردانہ کمزوری کا مکمل علاج

حلوہ ماش۔ مردانہ قوت کیلئے بہترین ٹانک