سوزاک۔ گنوریا کا مرض دو دن میں ختم
سوزاک یعنی گنوریا کا آسان ترین اور تیز بہدف علاج
روغن بیروزہ اصلی۔ پچاس گرام
روغن صندل اصلی۔ پچاس گرام
لوبان کوڑیا عمدہ۔ پچاس گرام
گوند کیکر ۔ پچاس گرام
لوبان کوڑیا اور گوند کیکر کو پیس لیں اور دونوں روغن ملا کر ایک بڑی بوتل میں ڈالکر اس میں 400گرام عرق کاسنی ڈال کر بوتل کو چار گھنٹے دھوپ میں رکھیں۔ دوا تیا ہے۔
اس کی 12 خوراک بنائیں۔ایک دن میں 6خوراک پلائیں۔
دوسرے دن بھی 6خوراک پلائیں۔
ان شاءاللہ دو دن میں مرض ختم ہو جائے گا۔

Comments
Post a Comment