حلوہ ماش۔ مردانہ قوت کیلئے بہترین ٹانک
*🌳حلوہ ماش🥦*☘ضعف باہ کے لیے عمدہ ٹانک
*🌴ھوالشافی🌴*
*🚀دال ماش دُھلی 200 گرام*
*🚀عرق پیاز نرگس 500گرام*
*🚀مغز تمر ہندی
بریاں 100 گرام*
*🚀موصلی سفید اصلی 100 گرام*
*🚀مغز سنگھاڑہ خشک 100 گرام*
*🚀تج قلمی 20 گرام*
*👈ترکیب تیاری =سب سے پہلے دال ماش کر عرق پیاز میں بھگو دیں جب دال پھول جائے دھوپ میں خشک کرکے باقی اجزاء کے ساتھ سفوف تیار کر لیں اس میں سے 25 گرام سفوف لیکر 25 گرام روغن زرد میں بھون کر 50 گرام دیسی کھانڈ اور پانی شامل کرکے حلواہ تیار کریں اوپر سے دو گرام سفوف سونٹھ ڈال کر بطور ناشتہ نوش فرمائیں اور دودھ پانچ سو گرام پی لیں*
*🔥ضعف باہ کو دور کرنے قوت باہ کو بڑھانے کے لئے عمدہ ٹانک ہے منی کو پیدا اور گاڑھا کرتی ہے جریان منی کو روکتی ہے سرعت انزال کو دور کرتی ہے اعلیٰ درجہ کی مقوی دوا ہے مغلظ بھی ہے*

Comments
Post a Comment