لبوب کبیر خاص الخاص اصلی نسخہ۔ مردانہ کمزوری کا مکمل علاج

 یہ معجون قوت مردمی کے لئے بہت خاص اور ہر انسان کے لئے ضروری ہے   یہ وہ نسخہ ہے جس کی پاک و ہند میں یکساں دھوم مچی ہوئی ہے اس معجون سے بڑے بڑے مایوس العلاج مریض بھی صحت یاب ہو رہے ہیں ۔ یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو دور کرنے میں اکسیر ثابت ہو چکی ہے لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے اترتے ہی اپنا اثر دکھاتی ہے ، اس قدر قوت افزا اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے یہ معجون اعضائے رئیسہ جگر دل و دماغ اور گردوں کے فعال کو قوی اور مضبوط بناتی ہے ، بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتی ہے، نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتی ہے بالوں کو سیاہ کرتی ہے ، فی زمانہ جبکہ طاقتیں روبہ تنزل ہوں ایسی مقوی باہ دواؤں کا استعمال نہایت ضروری ہے  ہزاروں یاقوتیاں اور مقویات اس کے سامنے ہیچ ہیں وہ میرے مدنی بھائی جنہوں نے ایک دفعہ ایسے استعمال کیا اس کی تعریف میں رطب اللسان ہیں حقیر نے اس کو بہت محنت سے تیار کیا ہے جو میرے بھائی خود تیار کرنا چاہیں تیار کر سکتے ہیں مجھ سے طلب کرنا چاہیں کر سکتے ہیں اب نسخہ آپکی نظر کرتا ہوں ،
خصیتہ الثعلب ۔ نارجیل تازہ ۔ مغز سرکنجشک ۔ خشخاش سفید ۔ ھرایک تین تولہ
مغز پستہ ۔ مغز بادام ۔ مغز فندق ۔ ۔مغز حبتہ الخضرا ۔ مغز اخروٹ ۔مغز چلغوزہ ۔ مغز حب الزلم ۔ ماھی روبیان ۔ خولنجان ۔ شقاقل مصری ۔ بہمن سفید ۔ بہمن سرخ ۔ تودری سرخ ۔ تودری زرد ۔ سنڈھ ۔ کنجد مقشر ۔ دارچینی ۔ ھرایک  دواڈیڑھ تولہ ۔۔
برادہ قضیب گاؤ ۔ سرنجان شیرین ۔بوزیدان ۔ نعناع خشک ۔ ھر ایک دوا ایک تولہ دوماشہ ۔ 
سنبل طیب ۔ سعد کوفی ۔ قرنفل ۔ کباب چینی ۔ اندرجو شیرین ۔ درونج عقربی ۔ زرنباد۔ حب القلقل ۔ تخم گزر ۔ تخم پیاز ۔ تخم ترب ۔ تخم شلجم ۔ اسپت ۔ تخم ھلیون ۔ ھر ایک دوا ساڑھے دس ماشہ
جوزبوا ۔ جلوتری ۔ چھڑیلہ ۔ فلفل دراز  ھر ایک سات ماشہ
مایہ شتراعرابی ۔ زعفران ۔ مصطگی رومی ۔ ھر ایک ساڑھے تیرہ ماشہ

عود خام نو ماشہ ۔ عنبر اشہب ساڑھے چار ماشہ مشک سوا دو ماشے ۔ ورق طلا تیس عدد ورق نقرہ پچاس عدد سب دوائین کوٹ چھان کر تین گنا شہد مین قوام کرین بعد مین ورق شامل کرین صبح شام پانچ ماشہ تک ھمراہ دودھ یا عرق ماءاللحم سے استعمال کریں


Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

برص ۔ایک بدنما بیماری

حلوہ ماش۔ مردانہ قوت کیلئے بہترین ٹانک