برص ۔ایک بدنما بیماری
بر ص ایک بد نما بیمار ی بر ص ایک جلدی بیمار ی ہے جس میں جلد کے خلیے جو کہ پگمنٹ اور melanin بناتے ہیں وہ ختم ہو جاتے ہیںmelanin ایک سبٹا س ہے جو کہ ہماری جلد کو قد رتی رنگ دیتا ہے۔ جب لو گوں کو بر ص کی بیماری ہو تی ہے تو جلد کے بال سفید ہو جاتے ہیں اور جسم کے مختلف حصو ں کو سفید کر دیتی ہے۔ جس سے جسم کا وہ حصہ بد نما لگتا ہے۔ یہ جلد کی سب سے بڑی بیماری سمجھی جاتی ہے۔عام خیا ل یہ کیا جاتا ہے کہ یہ کبھی ٹھیک نہیں ہو تا۔ اس کی اقسا م بلغمی ما دہ سے پید ا ہو تی ہے بعض کی بلغم رقیق اور بعض کی غلیظ ہو تی ہے اور بعض کی بلغم جل کر سو داویت اختیا ر کر جاتی ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جن داغو ں کو چٹکی بھر کر ان میں سو ئی چبھو نے خو ن نکلے یا گلا بی رنگ کا مو اد نکلے تو یہ قا بل علاج ہے۔اور جن میں سے صر ف سفید رنگ کا پانی نکلے یہ نا قا بل علا ج ہیں۔ لیکن بعض ما ہر ین اسے صر ف کہا وتیں شما ر کر تے ہیں۔ پپیتا یہ بہت کم کھایا جانے والا پھل ہے کیو نکہ عموماً لوگوں کو اس کا ذائقہ پسند نہیں ہو تا ۔ لیکن یہ پھل بر ص کے مر یضوں کے لیے بے حد فائدہ مند ہے۔ اس میں ایسے اجز ا ء پائے جاتے ہیں جو...
Ph
ReplyDelete