مردوں کا سب سے بڑا مسئلہ، سرعت انزال کا آسان علاج
سرعت انزال اکثر وہ مرد حضرات جن کو سرعت انزال کا مسئلہ ہے اور وہ بیرون ملک پیں جب وہ نسخے پڑھتے ہیں اور پنساری کے پاس جاتے ہیں تو ان میں سے اکثر اشیاء پنساری سے ملتی نہیں یا وہاں کے پنسار کی دوکانوں پر موجود لوگوں کو اس کی سمجھ نہیں آتی ان دوستوں کے لیئے یہ انتہائی آسان نسخے ہیں اور مزے کی بات یہ ان میں سے اکثر مفت کے ہیں مگر ان کر سستے ہونے سے یہ نہ سمجھیں کہ یہ اثر نہیں کریں اگر یہ موافق آ جائیں تو لاکھوں کے نسخوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیتے ہیں ان میں سے اکثر میں مریضوں کو بذات خود استعمال کروا چکا ہوں سرعت انزال کے مریض اس کو بلا خوف خطر استعمال کریں انشااللہ 20 سے 25 یوم میں سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا 1-سرعت انزال کا نسخہ سمندر سوکھ اور مصری برابر وزن لیں اور اچھی طرح پیس لیں اور روزانہ پانچ ماشہ کی مقدار میں تھوڑے دودھ کے ساتھ استعمال کرناسرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے اور منی کو گاڑھا کرتا ہے اس کے استعمال سے مرض سوزاک میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔ 2-سرعت انزال کا نسخہ برگد یعنی بوہڑ کے پھل کو خشک کرکے باریک کرلیں اور اس میں برابر وزن میں مصری مل...
Ph
ReplyDelete